ایس او پیز
-
سیاحت کے ساتھ گلگت بلتستان میں فحاشی تیزی سے پھیل رہی ہے، علامہ ڈاکٹر شبیر میثمی
حوزہ/ گلگت بلتستان میں سیاحت کے ساتھ عریانی، بے حیائی ، فحاشی ، شراب اور گانے تیزی سے پھیل رہے ہیں جسے ہم کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ان سب کی روک تھام کے لئے ایس او پیز بنانے کی ضرورت ہے۔
-
مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، ایف آئی آرز ختم کرکے عزاداروں کو فی الفور رہا کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایف آئی آرز ختم کرکے گرفتار افراد کو فی الفور رہا کیا جائے۔
-
ایس او پیز کی آڑ میں کراچی کے شہریوں پر ظلم و زیادتی ناقابل برداشت ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ حکومتیں تو ریلیف فراہم کرتی ہیں مگر ہمارے ملک کی حکومت کو پتا نہیں کیا ہوگیا ہے جو کررونا کی اس وباء میں اپنی عوام کا خیال نہیں کر رہی ہے ۔
-
یوم شہادت علی (ع) کے جلوس ایس او پیز کے تحت برآمد ہوں گے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ ہم شیعہ ایک منظم قوم ہیں، خارجی اور ناصبی عوامل قبول نہیں کریں گے۔ امام بارگاہوں کے متولی، ماتمی سنگتوں کے سالار، علماءکرام اور تنظیمی ذمہ داران ایس او پیز پر عملدرآمد کروائیں۔
-
روضہ رسول (ص) کو زیارت کیلئے کھول دیا گیا
حوزہ/ مدینہ منورہ میں یکم ربیع الاول سے ایس او پیز کے ساتھ روضہ رسول ص کو زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔