ایصال ثواب
-
حجت الاسلام کریمیان: شہید یحیٰ سنوار نے پوری زندگی عوام کے ساتھ اور جہاد میں گزاری
حوزہ/ اسلامی ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن یونین کے سیکریٹری جنرل، حجت الاسلام علی کریمیان نے کہا کہ شہید یحییٰ السنوار نے اپنی پوری زندگی جہاد اور عوام کی حمایت میں گزاری اور فلسطین کی آزادی کے لیے بے شمار قربانیاں دیں۔
-
افراد کی موت و حیات کی طرح اقوام کے عروج و زوال کا وقت بھی مقرر ہے، مولانا سیف عباس نقوی
حوزہ/ بڑاگاؤں گھوسی میں شمس الحسن و نجم الحسن کی والدہ مرحومہ کی مجلس چہلم کا انعقاد،مرجعیت کی عظمت و طاقت پر زور،مقابلہ جاتی امتحانات میں شرکت کی تاکید۔
-
ولایت محمد و آل محمد (ص) جنت کی ضمانت ہے، ڈاکٹر ظفر علی نقوی
حوزہ / قم المقدس میں علامہ شبیر حسن میثمی کے برادر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلسِ عزا کا انعقاد۔
-
امام حسینؑ کی زبان مبارک سے نکلنے والی دعا و مناجات معارف دین کا عظیم الشان خزانہ : حجۃ الاسلام مولانا زین علوی
حوزہ/ ہمارے ائمہ معصومین نے نہ صرف دعائیں بتائی ہیں بلکہ قبولیتِ دعا کے مکمل شرائط بھی بتائے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام مولانا فضل ممتاز خان جونپوری؛
ولی فقیہ کی حکومت میں پس و پیش اور شکوک و شبہات کا شکار ہیں کیوں، لمحہ فکریہ
حوزہ/ لمحہ فکریہ ہے کہ ہم خائنوں ،بے ایمانوں ،جاہلوں ،ظالموں ،بدکرداروں کی حکومت میں زندگی گزار سکتے ہیں مگر ولی فقیہ کی حکومت میں پس و پیش اور شکوک و شبہات کا شکار ہیں ایسا کیوں ہے؟
-
ایسے کاموں سے بھی بچیں جنکا کرنا دوسرے مومنین کے لئے مشکل ساز ہو : مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین نے ہمیں ایسے اچھے کاموں سے بھی روکا ہے جس کی انجام دہی دوسرے مومنین کے لئے مشکلات کا سبب ہو اور انجام نہ دینے کی صورت میں وہ احساس کمتری کا شکار ہوں۔
-
تمام عالم اسلام آپسی اختلاف کو بھلا کر صرف اور صرف رسول (ص) کے دین پر عمل کریں، مولانا سید عروج الحسن میثم
حوزہ/ دین وہ ہوتا ہے جو رسول ؐ کے سامنے ہواور فرقہ وہ ہوا کرتاہے کہ جو رسول ؐ کے بعد وجود میں آئے۔تمام عالم اسلام کو چاہئے کہ آپسی اختلاف کو بھلا کر صرف اور صرف اس دین پر عمل کرے کے جو رسول ؐ اور خاصان خدا کے ذریعہ ہم تک پہنچا ہے۔
-
سانحہ پشاور کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے حرم امام رضا(ع) میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ جامع مسجد میں نمازیوں پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لئے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم منعقد کی گئي۔
-
لکھنؤ؛ آصفی مسجد میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی کی ترویح روح کے لیے مجلس عزا منعقد
حوزہ/ مولانا سید اصطفیٰ رضا استاد حوزہ علمیہ حضرت غفران مآبؒ نے کہاکہ آیت اللہ صافی رحمۃ اللہ علیہ کو ہندوستان سے خاص الفت تھی ۔وہ تقریباً آج سے 60 سال پہلے ہندوستان تشریف لائے تھے ۔انہوں نے لکھنؤ کا سفر بھی کیا تھا جس میں آصفی مسجد اور بڑے امام باڑہ میں بھی وہ تشریف لائے تھے۔
-
رسموں کو دین کا نام نہ دیں، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ سکریٹری تنظیم المکاتب نے کہا کہ ایصال ثواب کا طریقہ صرف مجلس برپا کرنا اور کھانا کھلانا ہی نہیں ہے بلکہ نماز جماعت قایم کرکے کے بھی مرحومین کو اس کا ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔ رسموں کو دین کا نام دے کر انجام دینا انسان کو یا تو کسی واجب سے محروم کرتا ہے یا کسی مستحب سے بے بہرہ کر دیتا ہے۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں علامہ سید عباس موسوی طاب ثراہ کی پہلی برسی منعقد
حوزہ/ جامعہ الکوثر اسلام آباد میں عالم باعمل اور سینئر معلم جامعہ الکوثر کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔
-
اللہ نے حرام میں شفا نہیں رکھی، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ کسی بھی حرام اور بے دینی میں اللہ نے نہ شفا رکھی ہے اور نہ ہی اس میں فائدہ ہے چاہے شے ہو یا شخص، کسی بھی برے انسان کے ذریعہ نیک کام انجام نہیں پا سکتا، ممکن ہے وقتی فائدہ ہو جائے لیکن یہی فائدہ کسی عظیم نقصان کا پیش خیمہ ہو گا۔
-
لکھنؤ؛ آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآبؒ اور مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کے ایصال ثواب کے لیے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ نورہدایت فائونڈیشن کی جانب سے خصوصی نمبر’ حکیم امت نمبر‘ کا اجراء عمل میں آیا ،مجلس میں علماء اور دانشوران شہر نے شرکت کی۔
-
نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، مکاتب کے نمائندوں کی شرکت
حوزہ/ بمناسبت برسی محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رہ و چہلم حضرت حجت الاسلام والمسلمین قبله قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ و خادم مکتب تشیع الحاج سیٹھ نوازش علی ساعتی مرحوم کی حوزہ علمیہ نجف اشرف میں نقوی خانوادہ کی طرف سے مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کوچہلم، ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء منعقد
حوزہ/ جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر میں علامہ نیاز حسین نقوی کا 6دسمبر کو چہلم و ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور مجلس عزاء، ساڑھے گیارہ بجے سے نماز ظہر تک قرآن خوانی اور اجتماعی دعا ہوگی۔