۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
ایمان کا دعویٰ
کل اخبار: 1
-
مجلس خبرگانِ رہبری کے رکن:
ایمان کے ساتھ عملِ صالح بھی شرط ہے
حوزہ / اکیڈمی آف اسلامک سائنسز (علومِ اسلامی) کے سربراہ نے کہا: پہلی غلط فہمی یہ ہے کہ ایمان کے دعویدار یہ سمجھتے ہیں کہ وہ صرف ایمان کا دعویٰ کرنے سے مومن کہلانے کے مستحق ہیں جب کہ فتنہ کو نظر انداز اور اس سے عبور کر جانا چاہیے کیونکہ فتنہ کا نتیجہ مومنین اور غیر مومنین کی طرف تقسیم ہے۔