حوزہ/ ایمسٹرڈیم میں ہالینڈ پولیس کی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی حامی طلباء پر حملہ کیا اور انہیں لاٹھیوں سے مارا۔