ایم اے
-
مولانا سید محمد مہدی نے علم کے میدان میں کامیابی کا پرچم لہرایا
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا سید محمد مہدی استاد جامعہ امام مہدی شہر اعظم گڑھ نے ایم ، اے فارسی کے فائنل امتحان میں 92%نمبرات حاصل کر کے شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئے اور علم کے میدان میں ترقی کا پرچم لہرایا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے ضمنی امتحانات کل 23 نومبر سے شروع ہوں گے
حوزہ/ الثانویة العامہ میٹرک، الثانویة الخاصہ ایف اے، الشہادة العالیہ بی اے اور الشہادة العالمیہ ایم اے کے امتحانات کیلئے روزانہ دو پرچے لئے جائیں گے۔ ہر پرچہ تین گھنٹے کا ہوگا۔ پہلا پرچہ 9 بجے صبح اور دوسرا 2 بجے دوپہر شروع ہوگا۔
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی طرف سے عراق، ایران اور شام میں مقیم طلباء کے لیے اہم اطلاعیہ جاری
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ نجف اشرف عراق، قم ایران و دیگر شہروں میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے شام کو الشہادۃ الثانویہ العالمہ تا الشہادۃ العالمیہ (میٹرک تا ایم۔ اے عربی اسلامیات) وفاق المدارس کے نصاب کی Distance learning (فاصلاتی تعلیم) اور امتحان کا اہتمام کیا جاتا ہے۔