ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین
-
ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش پائی جارہی ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کی خاتون رہنما نے پارا چنار کے حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی مجرمانہ خاموشی سے ملت تشیع میں تشویش پائی جارہی ہے۔
-
صدر ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین:
عالمات و ذاکرات منبر حسینی سے قیامِ امن کا پیغام، الٰہی و حسینی معاشرے کی تشکیل اور ظہور امام مہدی (عج) کی زمینہ سازی کے لیے نوجوان نسل کو تیار کریں
حوزہ/ آغاز ماہ محرم الحرام اور ایام عزاء کے موقع پر صدر ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین سیدہ معصومہ نقوی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام کی آمد پر ہر وہ دل جو امام حسین علیہ السلام سے عشق کرتا ہے غمزدہ ہو جاتا ہے، چاہے وہ شیعہ ہو یا سنی، بلکہ غیر مسلم بھی امام عالی مقام سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کا غم مناتے ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر:
اپنی ذات کی نفی کرنا ہی قربانی کا اصل مفہوم ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی صدر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین کی صدر کی فلسطین کانفرنس میں شرکت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبۂ خواتین اسلام آباد کی صدر محترمہ صدیقہ کائنات نے اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل قونصلیٹ کے زیر اہتمام منعقدہ فلسطین کانفرنس میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
گلگت میں تکریم شہداء کانفرنس؛
آج اسلامی مقاومت کی تمام کامیابیاں شہید سلیمانی کی مرہون منت ہیں، سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کی حمایت میں یمن کو نشانہ بنایا اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں پر بزدلانہ واویلا کر رہیں ہیں وہاں مسلم حکمران بھی خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں جو کہ کسی صورت قابل برداشت نہیں۔
-
گلگت؛ عالمی یوم علی اصغر عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا
حوزه/ حسب سابق امسال بھی گلگت پاکستان میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام عقیدت و احترام سے منایا گیا۔
-
سکھر میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے 7 روزہ تربیتی سمر کیمپ کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ضلع سکھر کی جانب سے 7 روزہ اسلام شناسی تربيتی سمر کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی (رح) نے اپنی حکمت و بصیرت اور کمال دانشمندی سے اسلام مخالف قوتوں کو زیر کیا، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر محترمہ سیدہ معصومه نقوی نے امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنی حکمت و بصیرت اور کمال دانشمندی سے اسلام مخالف قوتوں کو زیر کیا۔
-
پاکستان؛ ملت تشیع کے نوجوانوں کی جبری گمشدگی میں ایک بار پھر تیزی لمحہ فکریہ ہے، سائرہ ابراہیم
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کی رہنما نے کہا کہ کراچی شہر سے ملت تشیع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں میں ایک بار پھر تیزی لمحہ فکریہ ہے اگر کوئی مجرم ہے تو سزا کیلئے عدالتیں موجود ہیں، لہٰذا انہیں عدالتوں میں پیش کیا جائے۔
-
وقت کے امام (ع) کا مبارک وجود مظلومین و مستضعفین کیلئے امید کی روشن کرن ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان شعبۂ خواتین کی سینئر رہنما نے ولادت باسعادت مہدی موعود پر مستضعفین جہاں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وقت کے امام (ع) کا مبارک وجود مظلومین و مستضعفین کیلئے امید کی روشن کرن ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک کی جانب سے جشن بندگی و عبادت کا انعقاد
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین اٹک پاکستان کی جانب سے جشن بندگی و عبادت کا انعقاد ہوا جس سے سیدہ معصومہ نقوی نے خطاب کیا۔
-
ایم ڈبلیو ایم گلگت پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے تکریم شہداء کانفرنس کا انعقاد:
بیداری میں ملت کی نجات ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم گلگت پاکستان شعبہ خواتین کی رہنما محترمہ سائرہ ابراہیم کے زیر انتظام گلگت میں تکریم شہداء کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی حرم امام رضا (ع) کی جانب سے منعقدہ دس روز تربیتی کیمپ میں شرکت
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کے وفد نےمشہد مقدس میں آستان مقدس امام رضا علیہ سلام کی جانب سے منعقدہ دس روزہ تربیتی کورس مکمل کر لیا جس کے بعد اختتامی تقریب کا انعقاد جوش و خروش سے کیا گیا۔
-
سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہراء (س) نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں: معصومہ نقوی
حوزہ/ روز ولادت با سعادت سیدۃ النساء العالمین، اسوہ کاملہ، دختر رسول خداؐ سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا کے پرمسرت موقع پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں۔
-
محترمہ سائرہ ابراہیم ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان:
گلگت بلتستان والوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے
حوزہ/ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ میرٹ کی پامالی ہیلتھ ورکر کی پوسٹوں میں اقرباپروری اور سفارشی کلچر عام کرنے والوں کے ساتھ سخت کاروائی کی جائے۔
-
پاکستان؛ ریاست اور ریاستی ادارے عدل و انصاف کا ترازو برابر رکھیں نہیں تو نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان شعبہ خواتین کی سابقہ مرکزی سیکرٹری یوتھ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کوئٹہ کے امام جمعہ کو بغیر ثبوت گرفتار کرنے پر مذمتی بیان میں کہا ہے کہ علامہ حسنین وجدانی کو اس طرح بلاجواز اور بغیر ثبوت کے گرفتار کرنا انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
خاندان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مستحق خواتین کو سہارا دینا ضروری ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان شعبۂ خواتین کی رہنما سائرہ ابراہیم نے کہا کہ معاشرے سے غربت کے خاتمے اور خاندان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مستحق خواتین کو سہارا دینا ضروری ہے۔
-
بلتستان یونیورسٹی میں ہمارے پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کو موقع فراہم کیا جائے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے شعبۂ خواتین کی رہنماء نے کہا کے بلتستان یونیورسٹی میں متنازعہ وی سی کو دوبارہ تعینات کیا گیا تو حالات کشیدگی کی طرف جا سکتے ہیں جس کی ذمہ دار حکومت اور ریاستی ادارے ہوں گے۔
-
حکومت ہمیں آئین و قانون کے مطابق انصاف فراہم کرے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما محترمہ سائرہ ابراہیم نے حکومت سے سوال کرتے ہوئے کہا: سانحہ 1988 سے لے کے بابو سر تک کے قاتل کہاں ہیں؟
-
لاہور، ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کا یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مظاہرہ:
شعائر اللہ کی توہین آل سعود کا ناقابل معافی جرم ہے، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ یوتھ کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی رہنماء کا کہنا تھا کہ یہودیوں کے اشتراک کیساتھ مسلمان ممالک میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں، سرزمین حجاز میں غیر مسلموں کے آثار تو محفوظ ہیں، لیکن مسلمانوں کی مقدس ہستیوں کی قبور کے آثار مٹا دیئے گئے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی پیٹھ پر خنجر گھونپا گیا۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے شگر میں سیمینار بعنوان د"ور حاضر میں خواتین کی ذمہ داریاں"
حوزہ/ محترمہ کنیز فاطمہ نے ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی طرف سے تنظیمی فعالیت اور کارکردگیوں کو سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے شگر میں خواتین کو درپیش مشکلات کے حل اور انہیں معاشرے میں بہتر مقام دینے کے لئے تعاون کا یقین دلایا۔
-
گلگت؛ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے گلگت میں شعبہ جوان کی پانچ رکنی ورکنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی
حوزہ/ محترمہ سائرہ ابراہیم نے کہا کہ ہمارے کسی بھی ملک کے روشن مستقبل کا دارومدار اس کے نوجوان طبقے کی استعداد و صلاحیتوں پر ہوتا ہے ہمارا مقصد نوجوان نسل کے اندر اپنے دین اور معاشرے کے حوالے سے اجتماعی ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا اور موجودہ دور کی ثقافتی یلغار اور بے راہ روی سے دور رکھنا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین پاکستان:
عصر حاضر میں پیروان جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان پر مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی جانب سے ولادت جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کے موقع پر آن لائن خاتون جنت مضمون نویسی مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں 18 سے زائد خواتین نے عصر حاضر میں پیروان جناب سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے عنوان پر مضمون تحریر کیے۔
-
ایم ڈبلیوایم کی موجودہ اور سابقہ خواتین اراکین اسمبلی کی اسلام آباد میں علامہ راجہ ناصرعباس سے خصوصی ملاقات
حوزہ/ الہیٰ معاشرے اور علوی سیاست میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین کی تربیت اور انہیں بااختیار بنانے کیلئے ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی ذمہ داریاں بہت اہم ہیں۔ خواتین کو بااختیار بنانےکیلئے آپ خواتین اراکین اسمبلی اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی جانب سے خصوصی آن لائن دروس
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی محترمہ معصومہ نقوی کی سرپرستی میں ہر ماہ دس روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں مختلف جید علمائے کرام اور معلمات اپنے دروس کے ذریعے خواتین کی فکری تربیت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔