۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵
|
May 18, 2024
ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ
کل اخبار: 3
-
علامہ سید حسن رضا ہمدانی ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی کوارڈینیٹر برائے خطباء و ذاکرین مقرر
حوزہ/علامہ سید حسن رضا ہمدانی کو ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے صوبائی کوارڈینیٹر برائے خطباء و ذاکرین مقرر کیا گیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ کے زیر اہتمام کوئٹہ میں تحفظ عزاداری کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین عزاداری ونگ بلوچستان کے زیر اہتمام مسجد و امام بارگاہ امام زمانہ (عج) میں صوبائی تحفظ عزاداری کانفرنس اور چہلم شہدائے پارا چنار کا انعقاد کیا گیا۔
-
صدر ایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ لاہور:
عزاداری امام حسین (ع) میں کسی بھی قسم کی بدنظمی برداشت نہیں کی جائے گی
حوزہ / صدرایم ڈبلیو ایم عزاداری ونگ لاہور سید فخر حسنین رضوی ایڈووکیٹ نے محرم الحرم میں سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں پولیس حکام سے ملاقات کی ہے۔