حوزہ/ مرحوم خوش اخلاق،ملنسار،فعال،غریب پرور،علم كوش وقار رضوی اب ہمارے درمیان نہیں لیکن ان کا مشن یقینا اب بھی جاری ہے جسے ان کے اہل خانہ سمیت ہم سب کو مل کر آگے بڑھانا ہوگا۔
حوزہ/ مرحوم کی صحافتی خدمات میں مذہب و انسانیت کو فوقیت حاصل تھی۔ اپنے اخبار کے ذریعہ اردو زبان اہل قلم کے لئے ایک پلیٹ فارم تیار کیا جس کے سبب مختلف موضوعات پر مذہبی اور ادبی تحریریں سامنے آئیں۔