ایک فیصد کربلا (1)

  • ایک فیصد کربلا

    مقالات و مضامینایک فیصد کربلا

    حوزہ/ انسانی تجزیہ کے کلیہ کے مطابق اب تک ہم نے فقط ایک فیصد کربلا کو سمجھا ہے اور باقی ۹۹ فیصد کربلا ہماری اپنی من گھڑت کربلا ہے۔ یہ ہمارے اکیسویں صدی کی تلخ حقیقت ہے۔