حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد نے کہا: طالبات کو چاہئے کہ وہ دینی تعلیم میں سنجیدہ فکر اور فکری بیداری کے ساتھ داخل ہوں۔