بابری مسجد
-
بابری مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے کے بعد اب گیانواپی مسجد نشانے پر
حوزہ/ وارانسی، ہندوستان کی ایک عدالت نے بدھ کو ہندو فریق کو گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں عبادت کرنے کا حق دے دیا۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی برسی پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
حوزہ/ ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی 31ویں یوم شہادت کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
-
بابری مسجد کیس میں ملوث ججوں کو حکومت کی جانب سے انعام
حوزہ/ ہندوستان کے صدر دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ کے سابق جسٹس ایس عبدالنذیر سمیت چھ نئے چہروں کو مختلف ریاستوں کا گورنر مقرر کیا گیا۔
-
یہاں کوئی مسلم نہیں پھر بھی ہوتی ہے پانچ وقت کی اذان!
حوزہ/ فرقہ وارانہ انتشار کی خبروں سے دور اس گاؤں میں کوئی خاص پروگرام ہو تو سماج کے لوگ مسجد کی صفائی میں دن رات لگ جاتے ہیں۔ مسجد کی پینٹنگ ہو یا اس کی تعمیر کا معاملہ، پورے گاؤں کے لوگ تعاون کرتے ہیں۔
-
6 دسمبر ہندوستانی جمہوریت کے لیے ہمیشہ یوم سیاہ رہے گا: بیرسٹر اویسی
حوزہ/ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آنے والی نسلیں بھی بابری مسجد کی شہادت کو یاد رکھیں۔
-
بابری مسجد کی شہادت کے دن ایک اور مسجد شہید
حوزہ/ 6 دسمبر ہندوستان کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن ہے کہ جب 1992 میں اس دن بابری مسجد کو شہید کیا گیا تھا۔ دوسری جانب خبریں آ رہی ہیں کہ دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں ایک مسجد کو مسمار کر دیا ہے۔
-
بابری مسجد کے بعد اب ہندو بنیاد پرستوں کی نظر متھرا کی عیدگاہ پر، انتظامیہ سخت
حوزہ/ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے متھرا ضلع کے شری کرشنا جنم بھومی-عیدگاہ کمپلیکس میں 6 دسمبر کو 'لڈو گوپال' کے جلبھیشیک کرنے اور ہنومان چالیسہ پڑھنے کی اجازت مانگی ہے۔
-
ہندوستان؛ بابری مسجد کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نعرہ بازی کو ہلکے میں نہیں لیا جا سکتا‘ کرناٹک ہائی کورٹ
حوزہ/ عدالت نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق کیس کے فیصلے کے خلاف نعرے لگانا مختلف فرقوں کے درمیان نفرت پھیلانے کے مترادف ہے جسے ہلکے میں نہیں لیا جا سکتا۔
-
ہندوستان میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان پھیلنے والی نفرت سے برطانیہ بھی متاثر
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو بنیاد پرست تنظیموں کی طرف سے پھیلائی جا رہی نفرت اب ملک کی سرحدوں سے باہر دنیا کے دوسرے ممالک کو بھی متاثر کر رہی ہے۔
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق تمام مقدمے بند کرنے کا فیصلہ کیا
حوزہ/ ہندوستان میں سپریم کورٹ نےسال 1992 میں ایودھیا میں واقع بابری مسجد کی شہادت کے بعد اس ریاست اور دیگر ریاستوں کے اوپر توہین عدالت کے تمام مقدمات بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
کیا اورنگ زیب کی اس مسجد کے ساتھ بھی بابری مسجد جیسا سلوک ہو گا؟
حوزہ/ تاریخی گيان واپی مسجد، مندر توڑ کر بنائی گئی تھی یا نہیں اس بات کی تحقیق کے لیے اس کی کھدائی کی جائے اور پتہ کیا جائے کہ مسجد کی عمارت کے نیچے کیا ہے۔
-
بابری مسجد کے بعد دوبارہ مسجد مندر کا مسئلہ اٹھانا افسوسناک،مولانا خالد رشید فرنگی
حوزہ/مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی نے بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد کے مسئلے کو اٹھانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’پلیس آف ورشپ ایکٹ 1991‘ پہلے سے موجود ہے جس کو تمام لوگوں کو تسلیم کرنا چاہیے۔
-
ایودھیا کی مسجد شریعت کے مغائر، مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ/ مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ وقف قانون کے تحت مسجد کی اراضی کو تبدیل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں۔
-
کرشنا جنم بھومی تنازعہ، بابری مسجد کے خلاف فیصلہ سے سنگھ کے حوصلہ بلند، اسد الدین اویسی
حوزہ/ اویسی نے ٹویٹ کیا "جس کا خدشہ تھا ، وہی ہو رہا ہے۔ بابری مسجد سے متعلق فیصلے کی وجہ سے سنگھ پریوار لوگوں کے ارادے اور مضبوط ہوگئے ہیں ، یاد رکھنا اگر آپ اور ہم ابھی بھی گہری نیند میں رہیں گے تو کچھ سال بعد سنگھ اس پر بھی پرتشدد مہم شروع کردے گا۔