حوزہ/ دنیا کے باضمیر اور غیرتمند انسانوں سے ہمارا مطالبہ ہے کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور ظالم اسرائیل اور اس کے حامی درندوں اور مفسدوں کی ہر فورم پر مذمت کریں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اقوام عالم کی بڑی طاقتیں ضمیر کے عالمی دن کے موقع پر ضمیر کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے عملی طور پر ظلم کےخلاف عملی اقدامات کااعلان کریں۔
حوزہ/ سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور نے کہا کہ امام حسین (ع) ایک دور کی شخصیت نہیں، امام حسین (ع) کی زیست صرف درسی کتابوں میں ایک آدھ باب تک محدود نہیں بلکہ آپ(ع) قیامت تک آنے والے ہر باضمیر…