حوزہ/ جعفر طیار لائبریری کراچی پاکستان کے تحت لائبریری کے محمد علی جناح ہال میں دوسرے باقر العلوم ایوارڈز کی پہلی تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں 154 طلبہ وطالبات میں ایوارڈز تقسیم کیے گئے۔
حوزہ/ جعفر طیار لائبریری کراچی پاکستان کے تحت لائبریری کے محمد علی جناح ہال میں دوسرے باقر العلوم ایوارڈز کی پہلی تقریب منعقد ہوئی؛ جس میں علمائے کرام اور طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔