حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کشمیر کی طرف سے مرتب کردہ تدریسی نصاب کی رسم رونمائی اور دارالقرآن کے علاوہ تنظیم کے ضلعی دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے مرتب کردہ تدریسی نصاب کی رسم رونمائی ادا کی گئی اور دارالقرآن کے علاوہ تنظیم کے ضلعی دفتر کا افتتاح کیا گیا۔