حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کے صدر نے کہا کہ ہوا محل جئے پور کے بی جے پی ممبر اسمبلی بال مکند کے ذریعہ مسجد و امامباڑہ کی بے حرمتی کرنا انسانی شرافت کے منافی ہے
حوزہ/ مجمع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے ہوا محل جے پور کے بی جے پی رکن اسمبلی بال مکندآچاریہ کی مسجد و امام بارگاہ کی بے حرمتی ناقابل برداشت تصور کرتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔اور…