۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
بامبے ہائیکورٹ
کل اخبار: 2
-
مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے بارے میں باتیں کرنا کوئی جرم نہیں، ممبئی ہائی کورٹ
حوزہ/مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و زیادتی کے تعلق سے نُکڑ پر بیٹھ کر گفتگو کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔ یہ تبصرہ بامبے ہائی کورٹ نے ممنوعہ تنظیم داعش کے ہم خیال ہونے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں مہاراشٹر کے پربھنی شہر سے گرفتارمسلم نوجوان اقبال احمد کبیر احمد کی ضمانت عرض داشت پر سماعت کے دوران کیا۔
-
بامبے ہائیکورٹ کا مساجد میں نماز کی اجازت دینے سے انکار
حوزہ/ عدالت نے کہا کہ 'مذہبی احکام پر عمل کرنا اور خوشیاں منانا ضروری ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ لوگوں کی حفاظت ضروری ہے'۔ عرضی میں رمضان کے دوران مسلم برادری کو پانچ وقت کی نماز مسجد میں ادا کرنے کی اجازت دینے کی اپیل کی گئی تھی۔