۱۰ تیر ۱۴۰۳ |۲۳ ذیحجهٔ ۱۴۴۵ | Jun 30, 2024

بانجھ پن کا علاج

کل اخبار: 1
  • ایران میں بانجھ پن کے علاج کیلئے سب سے بڑے ہاسپٹل کا افتتاح

    ایران میں بانجھ پن کے علاج کیلئے سب سے بڑے ہاسپٹل کا افتتاح

    حوزہ/ عشرۂ کرامت اور حضرت امام علی رضا (ع) کی ولادتِ با سعادت کے موقع پر آستانہ قدس رضوی کے متولی اور ایرانی وزیرِ صحت کی موجودگی میں ایران کے مشرقی شہر، مشہد مقدس میں واقع رضوی ہاسپٹل کے اندر’’بشری‘‘نام سے بانجھ پن کے علاج (IVF) کیلئے سب سے بڑے پرائیوٹ مرکز کا افتتاح کیا گیا ہے۔