حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیان جموں وکشمیر کی جانب سے انجمن ہذا کے بانی مرحوم آغا یوسف الصفوی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
حوزہ/ پیشوا انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر اور عالمی اھلبیت کانفرس کے ممبر کی پانچویں برسی ریاست جموں و کشمیر میں نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔