۳۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 19, 2024

باپ فرانسس

کل اخبار: 1
  • عراق کے دورہ سے پہلے باپ فرانسس کا ملت عراق کے نام پیغام

    عراق کے دورہ سے پہلے باپ فرانسس کا ملت عراق کے نام پیغام

    حوزہ/ دنیائے مسیحیت کے رہبر پاپ فرانسس نے عراق کا دورہ کرنے سے پہلے ملت عراق کے نام پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے آج سے ہزاروں سال پہلے ایک راستے کا انتخاب کیا تھا۔ آج ہمیں اسی جذبے سے اس راستے پر چلنا ہے۔ آئیں ہم سب مل کر امن و آشتی کے راستے پر قدم رکھیں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے امید کے ساتھ آگے بڑھیں اور اپنی دعاؤں میں مجھے یاد رکھیں۔