باہمی گفتگو
-
سید سلمان سید افقہی:
حوزہ اور یونیورسٹیز کی باہمی تعاون و تبادل رائے سے ہی مثبت تبدیلی حاصل ہو سکتی ہے
حوزہ / سید افقہی نے کہا: آج ہمیں حوزہ اور یونیورسٹی میں تبادل رائے اور باہمی ہم آہنگی کی زیادہ ضرورت ہے، اس مقصد کے لیے بنیاد ملی نخبگان (قومی ممتازین فاؤنڈیشن) کی تمام کوشش حوزہ اور یونیورسٹی میں مشترکہ گفتگو کی فضا فراہم کرنا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے حجۃ الاسلام رمضانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات / مختلف امور پر گفتگو
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
-
شیخ الازہر مصر:
معاشرے سے نفرت انگیز فضا کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے
حوزہ / حکماء المسلمین کونسل کے صدر نے نفرت انگیز فضا کے خاتمے پر تاکید کرتے ہوئے باہمی گفتگو پر تاکید کی ہے۔
-
گورنر سندھ کی معروف خطیب مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات
حوزہ / گورنر سندھ محترم جناب محمد کامران خان ٹیسوری مولانا سید شہنشاہ حسین نقوی کی رہائش گاہ نیو رضویہ سوسائٹی تشریف لائے۔
-
پاپ فرانسس:
عراق کی مشکلات کا حل باہمی گفتگو اور بھائی چارے میں ہے
حوزہ / کیتھولک مسیحوں کے رہنما پاپ فرانسس نے اپنے ٹوئیٹر کے پیج پر بغداد کے حالیہ پرتشدد واقعات پر اپنا ردّعمل ظاہر کیا ہے۔