حوزه/ پاکستان اور ایران کے مابین ایک اور اہم معاہدہ؛ 100میگاواٹ اضافی بجلی خریدنے کے تعلق سے پاکستانی وفد تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گیا۔