بحران
-
لبنان کا موجودہ بحران امریکہ کی دین ہے: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان میں حزب اللہ اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے اسلامی مزاحمتی گروہ کو کمزور کرنے کے مقصد سے ملک میں بحران پیدا کیا ہے۔
-
اگر انسان اللہ تعالیٰ پر یقین رکھے تو زیادہ تر بحران حل ہو جائیں گے: آیت اللہ مدرسی
حوزه/ عراقی مایہ ناز عالم دین آیت اللہ مدرسی نے حضرت عیسیٰ (ع) کے پیروکاروں کو ان کے اور دیگر انبیائے الٰہی کے اصولوں کو قبول کرنے کی دعوت دی۔
-
صیہونی غاصب حکومت ایک بحران زدہ حکومت ہے، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ اسرائیل اس وقت خطے میں جاری صورتحال اور مزاحمت کی فتوحات سے بہت پریشان اور خوفزدہ ہے، آج صیہونی حکومت بحران کا شکار ہے، صہیونی حکومت کے اندرونی بحرانوں نے آسمان کو چھوٹا کردیا ہے جو اس حکومت کی کمزوری اور نااہلی کی علامت ہے۔
-
ملک کو درپیش خطرات اور بحران سے نکالنے کیلئے صالح اور محب وطن افراد کو کردار ادا کرنا ہوگا، حنا تقوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امام علی علیہ سلام نے مالک اشترؓ سے کہا تھا کہ اے مالک اشتر ایسے لوگوں کو وزارت کیلئے منتخب نہ کرنا جنہوں نے سابقہ حکومتوں میں خیانت کی۔ امیرالمومنین کا یہ فرمان سیاسی میدان میں ہماری راہنمائی فرما رہا ہے۔