حوزہ / اسلامی کونسل علماء بحرین کے سربراہ نے کہا: آج دنیا صرف طاقت کی منطق کو سمجھتی ہے، اس لیے تمام مسلم قوموں کو مقاومتی محور کے گرد جمع ہونا چاہئے۔