حوزہ / بحرین کے ممتاز علمائے کرام نے صہیونی حکومت کے نسل پرستانہ جرائم اور فلسطینی نہتے عوام کے خلاف جاری قتل عام کی شدید مذمت کی ہے۔