بدترین لوگ (1)

  • بد ترین لوگ 

    عطر حدیث:

    مذہبیبد ترین لوگ 

    حوزہ| بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو دوسروں کی دنیا آباد کرنے کی خاطر اپنی آخرت خراب کر لیتے ہیں ایسے افراد بد ترین افراد میں سے ہیں اور ایسے افراد کی اسلام نے بہت زیادہ مذمّت کی ہے۔