برسی کی تقریب
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
امام خمینیؒ نے انبیاء کے کردار کو اپنا کر لوگوں کی طاقت سے لوگوں کی نجات کا راستہ ہموار کیا: علامہ امین شہیدی
حوزه/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے تحت امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے آنلائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینیؒ کی رحلت کا وقت حقیقی معنوں میں ہمارے لئے یتیمی کے ایام کا آغاز تھا۔
-
شیخ مہدی مقدسی (اعلی اللہ مقامہ) کی تیسری برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب منعقد
حوزہ/ علمائے سیسکو شگر مقیم قم کی جانب سے شیخ مہدی مقدسی کی تیسری برسی کی مناسبت تقریب کا انعقاد و علمائے کرام کے زندگینامہ پر مشتمل کتابچہ ”کواکب سیسکو“کی رونمائی اور اہل قلم حضرات کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے نفیس انعامات بھی تقسیم کئے گئے۔
-
جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان مقیم قم کی جانب سے؛
شہدائے مقاومت کی دوسری برسی اور ایام فاطمیہ کی مناسبت عظیم الشان تقریب
حوزہ/ ایام فاطمیہ اور دلوں کے سردار شہید قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کی مناسبت سے جواد الائمہ اسلامک فاؤنڈیشن پاکستان قم کی جانب سے عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی۔
-
نائیجیریا کے شہر زاریا میں شہداء کی چھٹی برسی کی تقریب
حوزہ / نائیجیریا کے شہر زاریا میں شہداء اہل بیت علیہم السلام کے قتل عام کی چھٹی برسی اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں منائی گئی۔ جس میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام سمیت ملک کی نامور شخصیات اور شیعہ مبلغین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
-
شہید علامہ عارف الحسینی سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے حقیقی فرزند تھے، امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ / پاکستان کے معروف اسکالر سید علی مرتضی زیدی کا شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کی 30 ویں برسی کے موقع پر خطاب کے اہم نکات قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔
-
علامہ شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین کے علمبردارتھے،مقررین
حوزہ/مطابق 32 ویں برسی رہبر شیعیان پاکستان و فرزند امام خمینی حضرت سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت سے ادارہ افکار عارف پاکستان نے بین الاقوامی آن لائن ویڈیو کانفرنس کا اہتمام کیاگیا کانفرنس کو براہ راست سوشل میڈیا پر نشر کیا گیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان شہید قائد نے علماء کے خطابات سننے اور مستفید ہوئے.
-
شہید علامہ حسن ترابی نے صوبہ سندھ میں بے پناہ خدمات انجام دیں، قائد ملت جعفریہ
حوزہ/علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و وحدت کی بنیاد، اخوت و یگانگت کے فروغ اور داخلی سلامتی و استحکام کیلئے ہماری جدوجہد تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور اس راستے میں قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا گیا۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار نے پوری دنیا میں ہدایت کے نئے چراغ جلا دیئے، مفتی فارق علوی
حوزہ/الرحمہ کی شخصیت اعلم فقیہ، واصل عارف اور با بصیرت راہبر جیسی صفات کی حامل ہیں، ایران کی سرزمین پر دو ہزار پانچ سو سالہ پرانی شہنشاہیت کو شکست دینے کے بعد شرق و غرب کی سپر پاورز کا سامنا کرنے والی شخصیت ہیں۔
-
امام خمینی کی تحریک نے استکبار کے تسلط کے خلاف دینی اقدار کی اہمیت کو اجاگر کیا،آیت اللہ تقی مدرسی کا پیغام
حوزہ / آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے بیان کیا کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالی کی تحریک نے ثابت کیا کہ مرجعیت دینی کا ادارہ اگر اپنی رسالت پر مبنی ذمہ داریوں کو نبھاتا ہے تو ، عالمی مساوات کو مستضعفین کے حق میں تبدیل کردے گا اور استکبار جہاں کے ہاتھوں کو کاٹ ڈالے گا۔