۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

برسی کے ایام

کل اخبار: 1
  • شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت

    شہیدہ بنت الہدیٰؒ کی نظر میں عورت کی اسلامی شخصیت

    حوزہ/عورت کا موضوع مغرب کے ساتھ اسلامی تہذیب کے بڑے چیلنجوں میں سے ایک ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ انسان کے نقصانات، فوائد، حقوق اور وظائف کے حوالے سے اتفاق نظر نہیں رکھتے ہیں۔ اسلام عورت کو گھر اور معاشرے دونوں کے لئے زندہ رہنا سکھاتا ہے۔ گھر عورت کا آشیانہ ہے اور معاشرہ عورت کی تربیت گاہ ہے۔ عورت معاشرہ سے حقوق لیتی ہے اور اپنا حقوق ادا کرتی بھی ہے۔