حوزہ/ دنیا جس کا تصور ہر فرد کے لئے مختلف ہے جو کئی برا اعظم پر مشتمل ہے، انہی براعظموں میں ایک بڑا براعظم ایشیا ہے؛ ایشیا جس میں کئی خطے ہیں، جس میں سے ایک خطہ جسے دنیا بنام برصغیر جانتی ہے۔
حوزہ/ ایران میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مدرسہ علمیہ علوی قم المقدسہ میں خاص شرائط کے مطابق طلباء کو داخلہ دیا جا رہا ہے۔