حوزہ/ یمن کی فوج کے ترجمان نے فلسطین کے زیر قبضہ علاقوں میں نئے اور زبردست ڈرون حملوں کی خبر دی۔
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے آج اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ یمن باضابطہ طور پر امریکہ کے خلاف جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔