حوزہ/ صہیونی حکومت کی سب سے بڑی تیل صاف کرنے والی کمپنی نے تسلیم کیا ہے کہ ایران کے گزشتہ شب کے میزائل حملے میں حیفا کی ریفائنری کو نقصان پہنچا ہے۔