بزم استعارہ (قم المقدسہ)
-
225 ویں ہفتہ وار شعری و تنقیدی نشست؛
بزم استعارہ اور انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کی جانب سے قم المقدسہ میں ہفتہ وار شعری نشست کا انعقاد
حوزہ / بزم استعارہ (قم المقدسہ) قم المقدسہ میں مقیم پاکستانی اور ہندوستانی اردو شعراء کی بزم ہے جو انجمن ادبی اقبالؒ لاہوری کے اشتراک سے ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز رکھتی ہے۔
-
نعت:یہ واردات سحر کے قریب پیش آئی/چُرا کے لے گئے سارے گلاب بُوئے رسولؐ
حوزہ؍بزم استعارہ (قم المقدسہ) کی ہفتہ وار شعری و تنقیدی نشست میں پیش کی گئی تازہ نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:میں نعت لکھ کے پہنچتا ہوں روبروئے رسولؐ،سو حرف حرف سناتا ہے گفتگوئے رسولؐ،یہ واردات سحر کے قریب پیش آئی،چُرا کے لے گئے سارے گلاب بُوئے رسولؐ۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ)
بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، بزم استعارہ قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن اور خوبصورت لب و لہجے کے شاعر جناب عباس ثاقب کے دولت کدہ پر کیا گیا۔
-
ستارہ گری کا ہنر/احمد شہریار کی خوبصورت شاعری استعارہ در استعارہ قاری کو اپنے حصار میں لیتے ہوئے سرشاری کی کیفیت پیدا کرتی ہے
حوزہ/ایک جہتی اکثر شعرا کے اظہار کی سطح پر حائل ہو جاتی ہے۔ احمد شہریار نے نظموں میں ایسے حصار کو بھی توڑا ہے۔ ان کی نظمیں معنی اور کیفیت دونوں میں وسعت پیدا کرتے ہوئے دائرہ مکمل کرتی ہیں۔ مضامین کا تنوع، سادہ زبان و بیان پر دسترس، استعاروں کا انفرادی التزام احمد شہر یار کی غزلوں کی طرح نظموں میں بھی برقرار ہے۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ)
بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن جناب سید عامر نوگانوی کے دولت کدہ پر کیا گیا۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات،28جنوری2021ء
28جنوری2021ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن جناب حیدر جعفری کے گھر کیا گیا۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات،14جنوری2021ء
14جنوری2021ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن جناب زین العابدین خوئی کے گھر کیا گیا۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات، 24دسمبر 2020ء
24دسمبر 2020ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ، قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام اس بزم کے معزز رکن جناب محمد ابراہیم نوری کے گھر کیا گیا۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات، 17دسمبر 2020ء
17دسمبر 2020ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ قم المقدسہ میں مقیم اردو زبان شعراء کی بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام اس بزم کے روح رواں اور بہترین تخلیقی صلاحتیوں کے مالک شاعر جناب عباس ثاقبؔ کے گھر کیا گیا۔
-
بزم استعارہ (قم المقدسہ) جمعرات، 10 دسمبر 2020ء
10دسمبر 2020ء/بزم استعارہ (قم المقدسہ) ہفتہ وار نشست کی روئیداد
حوزہ/بزم استعارہ قم المقدسہ میں مقیم پاکستانی اور ہندوستانی شعراء کی اردو بزم ہے۔ اس بزم کو ہر ہفتے باقاعدگی سے ایک شعری نشست منعقد کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس ہفتے کی شعری و تنقیدی نشست کا اہتمام بزم کے معزز رکن اور شاعر جناب ممتاز حسین عاطف کے گھر کیا گیا۔