حوزہ/ جامعہ ناظمیہ، لکھنؤ کے آیت اللہ نجم الملت ہال میں 20 جمادی الثانی، بروز دوشنبہ، شام 7 بجے ایک شاندار محفل "بزمِ عصمت" کے عنوان سے منعقد ہوئی۔