۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

بزم علم و فن سکردو

کل اخبار: 1
  • بزم علم و فن سکردو کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ بسلسلہ جشن مولود امام حسن مجتبیٰ (ع)

    بزم علم و فن سکردو کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ بسلسلہ جشن مولود امام حسن مجتبیٰ (ع)

    حوزہ/ محفل کے مہمان خصوصی حجۃ الاسلام شیخ ذوالفقار علی انصاری نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ امام حسن علیہ السلام کی زندگی ہم سب کے بہترین مشعل راہ ہے ۔اور امام فرماتے ہیں کہ اگر آپ عابد بننا چاہتے ہیں تو خدا نے جن چیزوں کو حرام قراردیا ہے ان سے اجتناب کرو۔اور آپ بے نیاز ہونا چاہتے ہو تو اللہ کی تقسیم پر راضی رہو ۔اور آپ مسلمان بننا چاہتے ہو تو  ہمسایہ کو ازیت پہنچانے سے اجتناب کرو۔