بزم مسالمہ
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کا بیسواں بزم مسالمہ / نوک نیزہ پہ شہ دیں نے تلاوت کی ہے
حوزہ / ہندوستان کے علاقہ بھیک پور، بہار میں ہر سال کی طرح امسال بھی حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای کا بیسواں بزم مسالمہ منعقد ہوا۔
-
پہلا دور؛
طرحی بزم مسالمہ؛ بیاد شاعر اہلبیت (ع) جناب اختر اعظمی
حوزہ/ سید عبد المجید تعلیمی و فلاحی ادارہ کی جانب سے ایک عظیم الشان طرحی بزم مسالمہ منعقد کیا گیا۔ جس میں مایہ ناز شعراء کرام نے جناب سید افضال حسین اختر اعظمی صاحب ابن سید عبدالمجيد صاحب کے مصرعے "صرۂ خاک شفاء قبر میں اختر لائے" پر سلام کے اشعار پیش کئے۔
-
قرآن وعترت فاونڈیشن علمی مرکز،قم،ایران کی جانب سے بزم مسالمہ؛
"فاطمہ(س) کا غم عقیدت سے منانا چاہیے"
حوزہ/ مولانا شمع محمد رضوی کے بیان کے مطابق، اس بزم مسالمہ کا سلسلہ۱۴سال سے رواں اور دواں ہے، اور اسکا استقبال بھی بہت زیادہ ہے۔
-
بزم مسالمہ؛ کیوں نہ روئیں مرتضی' زہرا (س) کی حالت دیکھکر
حوزہ/ قرآن وعترت فاونڈیشن کی جانب سے جہاں ایام فاطمیہ کے موقع پر علمی نشست، مجالس، مسابقہ، کتاب کا رسم اجرا اور جگہ جگہ مجالس عزا کا انتظام کیا جاتا ہے، وہیں پہ شعراے کرام ہندوستان کے لئے مصرعہ بھی دیا جاتا ہے تاکہ اپنے کلام سے ترویج شخصت بی بی دوعالم کرسکیں۔