بس حادثہ (10)
-
پاکستانبلوچستان مکران کوسٹل ہائی وے پر 20 زائرین کی شہادت پر رنجیدہ ہیں، علامہ سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے بلوچستان مکران کوسٹل پر زائرین کی بس کو حادثے کے نتیجے میں شہید ہونے والے افراد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت…
-
ایرانایران کے ساوہ-ہمدان شاہراہ پر زائرین اربعین کی بس کو حادثہ، 30 افراد زخمی
حوزہ/ شہر ساوہ کے ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ نے اعلان کیا کہ زائرین اربعین کی بس ساوہ- ہمدان شاہراہ پر الٹ گئی جس میں 30 افراد زخمی ہو گئے۔
-
ایرانپاکستانی زائرین کی بس کے دلخراش سانحے پرآیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ عشق اہل بیت علیہم السلام میں مقامات مقدسہ کی زیارت اور اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کی جانب جا رہے پاکستانی زائرین کی بس کے دلخراش حادثے پر سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا…
-
ایرانپاکستانی زائرین کی بس حادثے کی وجہ سامنے آگئی
حوزہ/ ایرانی ٹریفک پولیس کے سربراہ کے مطابق؛ ایرانی شہر یزد میں پاکستان سے اربعین پر عراق جانے والے زائرین کی بس کے حادثے کی وجہ فنی خرابی تھی۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
پاکستانایران کے شہر یزد میں بس حادثہ اور 30 سے زائد زائرین کی شہادت ایک المناک سانحہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: اربعین حسینی پر کربلا معلی عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی بس کو ایران کے شہر یزد میں حادثہ اور 30 سے زائد زائرین کی شہادت کی خبر سن کر دلی…
-
پاکستانقائد ملت جعفریہ پاکستان کا ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کے حادثہ پر دلی افسوس کا اظہار
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے ایران کے شہر یزد میں زائرین بس حادثے میں 35 قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
جہانایرانی زائرین کی بس اور ٹینکر کے تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 61 زخمی
حوزہ/ ایرانی ہلال احمر کمیونٹی نے اعلان کیا:آج جمعہ 16 اگست کی صبح 4 بجے عراق میں دیوانیہ سے ناصریہ جانے والی سڑک پر ایرانی زائرین کو لے جانے والی بس اور ٹینکر میں تصادم ہوا، اس حادثے میں 61…
-
جہانعراق کے صوبہ دیالی میں ایرانی زائرین کی بس کو حادثہ، متعدد زخمی
حوزہ/ دیالی کے ایک سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس صوبے کے مشرق میں ایرانی زائرین کی بس پلٹنےسے 10 زائرین زخمی ہو گئے۔