بشریت
-
عاشورا، باطل پر حق کے محاذ کی فتح نام ہے: امام جمعہ میناب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ابراہیمی نے کہا: واقعہ عاشورا تاریخ کا وہ عظیم ترین واقعہ ہے جس میں باطل پر حق کے محاذ کو فتح نصیب ہوئی۔
-
بعثت، بشریت کی کرامت و عزت کا آغاز اور عالم بشریت کی عید کا دن ہے، علامہ یوسف عابدی
حوزہ/ علامہ عابدی نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیان کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ روز بعثت صرف مسلمانوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ یہ عالم بشریت کی عید کا دن ہے۔ پیغمبر اسلام کی بعثت کے ساتھ ہی عالم انسانیت کے مقدر کا سورج چمکا ہے۔
-
علماء نے ہر دور میں دین کی حفاظت اور بشریت کی ہدایت کی ہے، مولانا سید رضی زیدی
حوزہ/ علماء اسلام کے مضبوط قلعے اور ملٙت کے لیے انمول ستارے ہیں ۔ ان کا احترام ہم سب پر لازم و واجب ہے ، عالم وہ عظیم شخصیت ہوتا ہے جو شیطان رجیم کی کمر توڑتا ہے اُس کے منصبوں کو خاکستر کرتا ہے۔
-
بشریت کے لئے بعثت کا سب سے بڑا تحفہ قرآن مجید ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام ڈاکٹر یعقوب بشوی کا کہنا تھا کہ بعثت در اصل، بشر کو خدا تک لے جانا ہے اسی لئے قرآن مجید اس راہ میں جو حقیقی مشکل ہے اس کی نشاندہی کرتا ہے۔
-
قم میں ہیئت سید الشہداء کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کے سلسلے کی پہلی مجلس عزاء:
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا بشریت کیلئے چراغ ہدایت، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی
حوزہ/ قم المقدس ایران میں ہئیت سیدالشہدا العالمیہ کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
-
المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی پر تحریم و پابندی بشریت کے ساتھ بڑی خیایت، مجلس علمائے ہند قم ایران
حوزہ/ عالم انسانیت کی سب سے بڑی خدمت " تعلیم و تعلم " کو فروغ دینا ہے اور بلا تردید اس کے فروغ کو روکنا دنیا کے تمام انسانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے۔