۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

بصرہ کے سربراہانِ قبائل

کل اخبار: 1
  • آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں بصرہ کے سربراہانِ قبائل پر مشتمل وفد

    آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی خدمت میں بصرہ کے سربراہانِ قبائل پر مشتمل وفد

    حوزہ/ مرجع مسلمین وجہانِ تشیع حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ  بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرکزی دفتر نجف اشرف میں بصرہ سے سربراہانِ قبائل پر مشتمل وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے غاصبین اور ظالموں کو عراق سے اکھاڑ پھینکنے میں ان کےدور کی ستائش کرتے ہوئے انہیں اسی طرح مرجعیت سے متمسک رہنے کی نصیحت فرماتے ہوئے ان کے اس دور کو عظیم دور سےتعبیر فرمایا۔