حوزہ/ نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر نے بیانیہ صادر کرکے بغداد میں ہوئے دو بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔