۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
بقائے باہمی
کل اخبار: 3
-
ہندوستانی مذہبی رہنماؤں نے ہندوستان میں مذہبی پیروکاروں کے پرامن بقائے باہمی کے بڑھاوے میں ایران کے کردار کی تعریف کی
حوزہ؍ڈھائی گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں ہندو، مسلمان، سکھ، عیسائی اور بدھ مت کے ماننے والوں نے ایک دوسرے سے باتیں کیں اور سنیں۔ شرکاء نے مذاہب کے مکالمے میں اخلاقیات کو ایک مشترکہ محور بیان کیا اور اس طرح کے اجلاس کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی تمام عراقیوں کے لئے ایک ہمدرد باپ کی حیثیت رکھتے ہیں، عراقی قبائلی رہنما
حوزہ/ عراقی عشائری عمائدین اور قبائلی رہنماؤں نے آیت اللہ سیستانی کے عظیم کرداروں کی قدردانی کرتے ہوئے انہیں تمام عراقیوں کے لئے ایک دلسوز باپ اور حامی قرار دیا۔
-
روسی صدر کا «روس کے قومی دن» پر قرآنی آیات سے بقائے باہمی کا پیغام
حوزہ/روسی صدر نے قومی دن کے موقع پر تقریر میں سورہ شوری آیت ۲۳ اور سورہ نحل آیت ۱۲۸ کا حوالہ دیا۔