۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
بلوچستان دہشت گردی
کل اخبار: 2
-
جب تک ورثاء کی طرف سے خود دھرنے کے خاتمے اور لاشوں کی تدفین کا اعلان نہیں ہوگا، پورے ملک میں پُرامن دھرنے جاری رہیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ قائد مجلس وحدت المسلمین پاکستان نے کہا کہ ملت تشیع ایک منظم اور مہذب قوم ہے جو انسانیت کا احترام کرنا جانتی ہے۔کسی بھی شہر میں دیے گئے دھرنے کسی ایمبولینس یا مریض کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنے۔بعض شہروں میں دھرنوں کے دوران اشتعال انگیز واقعات کا بیان کیا جانا غیر حقیقی اور خود ساختہ ہے۔
-
مظلوم بے گناہ شیعوں کا قتل عام حکومت کی بدترین ناکامی کا ثبوت ہے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ اپنے ملک کے شہریوں کو امن و امان فراہم کرنا اس ملک کے حکومتی سسٹم کی پہلی ترجیح ہوتی ہے اگر امن و امان نہیں تو گویا جنگل راج ہے۔