بم دھماکے
-
ڈاکٹر عبدالغفور راشد کی پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت، واقعہ بزدلانہ کارروائی قرار
حوزہ/ اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے رکن نے کہا کہ دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں،ریاستی ادارے آہنی ہاتھوں سے ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کریں،کوئی مسلمان مسجد میں دھماکہ نہیں کر سکتا،یہ اسلام دشمن قوتوں کی کارروائی ہے۔
-
ایسا لگتا ہے کہ منظم منصوبہ بندی کے ساتھ شہر کراچی کو ایک بار پھر سے بد امنی کی طرف دھکیلنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: قانون نافز کر نے والے اداروں کے لئے بھی یہ دھماکے سوالیہ نشان بن گئے ہیں، جو بھی گروہوں دہشت گردی میں ملوث ہیں اُن کے خلاف کاروائی کر کے اُن کے نیٹ ورک کو ختم کیا جائے۔
-
افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں بم دھماکہ/ ۱۶ افراد شہید 65 زخمی
حوزہ/ افغانستان کے شہر مزار شریف میں شیعہ مسجد میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں اب تک ۱۶ روزہ دار نمازی شہید اور 65 زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے 32 کی حالت تشویش ناک ہے۔
-
افغانستان میں شیعہ نسل کشی پر پیروان ولایت برہم
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ مولانا اور محمد شبیر قمی نے گزشتہ روز کابل کے دو تعلیمی اداروں میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بزدلانہ حرکت قرار دیا۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مساجد میں ہورہے مسلسل بم دھماکےحد درجہ تشویشناک و المناک
حوزہ/ افغانستان میں شیعہ مساجد میں مسلسل ہورہے بم دھماکے خاص کر مسجدوں ہی میں،جمعہ ہی کے روز ،نماز جمعہ ہی کے دوران حد درجہ تشویشناک ہیں اور عالمی حقوق انسانی کے اداروں اور تحقیق و تفتیش کی ایجنسیوں کے لئے لمحۂ فکریہ ہیں اور کھلا ہوا چیلنج ہیں۔
-
مولانا کلب جواد نقوی نے افغانستان کی شیعہ جامع مسجد میں ہوئے بم دھماکے کی سخت مذمت کی
حوزہ/ نماز جمعہ کے دوران مسجد پر حملہ کرکے بے گناہ نمازیوں کو شہید کرنا اس بات کی علامت ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں اسلام دشمن طاقتوں کی آلۂ کار ہیں جنہیں اسلامی لبادے میں اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے ۔