بنت الہدی
-
جناب زینب (س) کے مذہبی،عاطفی اور تاریخی اقدامات پر مدرسۂ بنت الہدیٰؒ میں علمی تحقیقی نشست کا انعقاد
حوزہ/محترمہ ڈاکٹر خانم سجادی،محترمہ نازیہ نقوی،محترمہ کاہر کامدم سورل ماریاتو نے اس علمی مذاکرے میں حصہ لیتے ہوئے جناب زینب سلام اللہ علیہا کی عظیم شخصیت کو یاد کیا اور آپ کی عظیم قربانیوں سے درس لینے اور اس پر عمل کرنے کی گزارش کی۔
-
مبلغین کی ذمہ داری، مہدویت (عج) کے افکار کو عام کرنا اور دنیا کو مہدوی نظام کیلئے آمادہ کرنا، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشوی
حوزه / حجۃ الاسلام ڈاکٹر محمد یعقوب بشوی نے حوزہ علمیہ شہیدہ بنت الہدیٰ میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں طالبات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مبلغین کی سب سے بڑی ذمہ داری، مہدویت کے افکار کو عام کرکے دنیا کو مہدوی عالمی نظام کیلئے تیار کرنا ہے۔
-
شہید صدر اور بنت الہدی رحمۃ اللہ علیہم
حوزہ/ امام خمینی (رح) : شہیدۂ آمنہ بنت الہدیٰ فقہاء، علماء اور احباب کی نظر میں؛ آیت اللہ سید محمد باقر الصدرؒ اور آپ کی ہمشیره مکرّمہ و مظلومہ بنت الہدی ؒوہ بزرگ شخصیات ہیں، جنہوں نے اسلام کی راہ میں مجاہدانہ زندگی گزاری ہے.
-
مجتمع آموزش عالی بنت الہدی کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
حوزہ / مجتمع آموزش عالی بنتالهدی (بنت الہدی ہائر ایجوکیشن کمپلیکس) کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد قم میں اس ادارہ کے سربراہ کے خطاب کے ساتھ انجام پایا۔
-
آیت اللہ سید محمد باقر الصدرؒ گزشتہ صدی کے عظیم اسلامی رہنما
حوزہ/ ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے خون مقدس کی طرح شہید باقر الصدر اور شہیدہ آمنہ کا خون بھی اسلام کی نشو نما اور زندگی کا باعث بنا۔خواہ ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب ہو یا لبنان میں ہونے والی حزب اللہ کی مقاومت ہو،یا ارض فلسطین میں چلنے والی تحریک اسلامی حماس کی جد وجہد ہو اور یا پھر عراق میں اسلامی نشاۃ ثانیہ،یہ سب شہیدوں کے خون کی برکت ہے۔