بنیادی حقوق
-
چار دیواری میں عزاداری کو روکنا غیر آئینی اقدام ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا: آرٹیکل 20میں مذہب کوآزادی کے حق کو واضح طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔ اپنے بنیادی حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
ریاست میں بسنے والے ہر شہری کے بنیادی حقوق کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن عزیز سے غربت کے خاتمے کے لیے حکومت ان ترجیحات کو یقینی بنائے جن کا عوام سے وعدہ کیا گیا تھا۔ مزدور کے شب و روز اذیت ناک ہوتے جا رہے ہیں ،تسلسل کے ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی اس امر کا تقاضا کرتی ہے کہ مزدور کی تنخواہ کم از کم پچاس ہزار روپے مقرر کی جائے۔
-
اکیسویں صدی میں عوام آج بھی بنیادی حقوق سے محروم ہے ترقیاتی اسکیمیں کرپشن کی نظر ہو چکی، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں قبائلی جھگڑے کے نام پر معصوم شہریوں کا قتل عام انتہائی شرمناک ہے۔ اور جیکب آباد کے اندر دہشت گردوں کا نیٹ ورک موجود ہے تو دوسری طرف ایس ایس پی کی جانب سے ضلع کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کلوز کی گٸی ہے جس سے عوام غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔