۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
بنی عباس
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی تحقیق:
واقعہ کربلا کے رونما ہونے میں فکری و نظریاتی انحرافات کا کردار
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے اپنے ایک مضمون میں " واقعہ کربلا کے رونما ہونے میں فکری و نظریاتی انحرافات کا کردار " پر تحقیق کی اور کہا کہ در اصل بنو امیہ اسلام کو مانتے ہی نہیں تھے اور ان کا عقیدہ محض ایک دکھاوا تھا تا کہ لوگ ان کی حکمرانی کو قبول کریں۔
-
بنی امیہ کی طرح بنی عباس نے بھی آل رسول (ص) پر ظلم و ستم روا رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی
حوزہ/ ہارون رشید کا نام و نشاں مٹ گیا لیکن بغداد کے قریب کاظمین میں حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا روضہ مبارک آج بھی عاشقان رسول اکرم اور اہلبیت (ع) کے چاہنے والوں کے لئے ہدایت اور معرفت کا سرچشمہ ہے۔