۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
بچا ہوا کھانا نگلنا
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا
حوزہ؍نماز کے دوران کھانا اور پینا نماز کو باطل کردیتا ہے، چاہے کم ہو یا زیادہ، لیکن منہ کے اطراف میں بچا ہوا کھانا وغیرہ نگلنا یا منہ میں موجود معمولی سی مٹھائی اور چینی وغیرہ کی میٹھاس کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔