۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍نماز کے دوران کھانا اور پینا نماز کو باطل کردیتا ہے، چاہے کم ہو یا زیادہ، لیکن منہ کے اطراف میں بچا ہوا کھانا وغیرہ نگلنا یا منہ میں موجود معمولی سی مٹھائی اور چینی وغیرہ کی میٹھاس کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا نماز کے دوران کھانا، پینا اور منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا جائز ہے؟

جواب: نماز کے دوران کھانا اور پینا نماز کو باطل کردیتا ہے، چاہے کم ہو یا زیادہ، لیکن منہ کے اطراف میں بچا ہوا کھانا وغیرہ نگلنا یا منہ میں موجود معمولی سی مٹھائی اور چینی وغیرہ کی میٹھاس کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔
اسی طرح اگر غلطی سے یا بھول کر کوئی چیز کھا لے یا پی لے تو بشرطیکہ نماز کی شکل و صورت سے خارج نہ ہو، نماز باطل نہیں ہوتی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .