حوزہ/غاصب اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمتی افواج کی ایک خصوصی کارروائی میں اس کے 11 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔