بھیک پور،ہندوستان
-
بھیک پور، بہار میں "قرآن و امام حسینؑ" کے عنوان سے پروگرام کا انعقاد
حوزہ / بھیک پورسیوان، بہار میں ہرسال کی طرح امسال بھی زیرانتظام بانی حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی "قرآن و امام حسینؑ" کے عنوان سے بھیک پور، بہار میں بیسواں پروگرام منعقد ہوا۔
-
حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای "بھیک پور،ہندوستان" میں میلاد امام رضاؑ اور معصومہ قم (س) کی مناسبت علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولاناسبط حیدر مدیرحوزہ علمیہ نے بیان کیا کہ اسلام دشمنوں نے مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کرنے کے لئے مختلف فرقوں کے درمیان اتنی جھوٹی اور غلط تہمتوں کی نسبت ایک دوسرے کی طرف دی ہیں کہ جس کے باعث بہت سے ملکوں میں،بہت سے فرقوں میں یہ ایک دوسرے سے بہت شدید دشمن ہو گئے ہیں ۔ اگر ہم امامت کے مسئلہ کو علمی طریقہ سے کتاب اور سنت کی روشن دلیلوں کے ذریعہ بیان کریں تو پھر ان جھوٹی تمہتوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور اس سے یہ بات ظاہر ہو جائے گی کہ ان بیقوف اورنادان دشمنوں نے غلط نسبتیں دیکر انتشار پھلا رکھاہے ۔