۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024

بہار رمضان

کل اخبار: 3
  • ماہ رمضان و قرآن مشترکات   

    ماہ رمضان و قرآن مشترکات   

    حوزہ/ بہار رمضان المارک ہےگویا نزول قرآن نے عظمت رمضان میں مزید اضافہ کیا، لہذا ہم محبان اہلبیت ؑکو چاہئے کہ ان کی سیرت کی اتباع و پیروی کرتے ہوے ماہ رمضان اور تلاوت  قرآن  کریم  سے  بھرپور عملی و ذہنی ، معنوی و روحی انس پیدا کریں اور ان کی برکات سے فیضاب ہوں۔ 

  • عالم اسلام رسولؐ و آلِ رسولؑ کی سیرت و تعلیمات کو بطور نمونہ بناکر گزارے’’ماہ رمضان‘‘، مولانا تقی عباس رضوی

    عالم اسلام رسولؐ و آلِ رسولؑ کی سیرت و تعلیمات کو بطور نمونہ بناکر گزارے’’ماہ رمضان‘‘، مولانا تقی عباس رضوی

    حوزہ/ رمضان المبارک کو خداوندعالم نے صاحبانِ ایمان کے لئے کلیدِ سعادت قرار دیا ہے یہ وہ مبارک مہینہ ہے جوقرب خداوندی کا باعث ہے۔ یہ مہینہ صرف بھوک و پیاس کی شدت برداشت کرنے کا ہی نہیں بلکہ خود احتسابی اورپاکیزگی نفس کا مہینہ ہے،یہ مہینہ اصلاح معاشرہ اور عبادت و بندگی اور تلاوت ِ قرآن کریم کا مہینہ ہے ۔

  • بہار ایسی بھی رمضان جیسی

    بہار ایسی بھی رمضان جیسی

    حوزہ/ تن آسائی جسطرح جسم کوبیمار بناتی ہے اسی طرح غفلت اور اللہ سے دوری بھی روح انسانی کو فاسد کردیتی ہے اور مسلسل کھاتے پیتے رہنے سے جسمانی و روحانی دونوں امراض میں مبتلا کردیتی ہے۔ اس لئے ماہ مبارک رمضان کی تیاری اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق روزہ و نماز و دعا میں بسر اوقات کرنا ایمان و اسلام والوں کی دلی خواہش اور ان کا شیوہ ہے۔