۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024

بہترین ذریعہ

کل اخبار: 1
  • صحیفہ سجادیہ جہادِ تبیین کا بہترین ذریعہ ہے

    حجت الاسلام وحیدی:

    صحیفہ سجادیہ جہادِ تبیین کا بہترین ذریعہ ہے

    حوزہ / مرکز تخصصی صحیفہ سجادیہ کے استاد نے امام سجاد علیہ السلام کی محبت کے مظاہر کے مختلف نمونوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: مومنین و متدین افراد سے محبت اہل بیت علیہم السلام کی محبت کے اولین مظاہر میں سے ایک ہے۔ اہل بیت علیہم السلام گناہگار افراد سے سامنا کرتے وقت بھی محبت کا اظہار کرتے اور ان افراد کے لئے بھی دعا کیا کرتے۔